وابستگی کمیٹی/قرارداد/ویکیمیڈیا سماج کے پاکستانی صارفین کا گروہ - اپریل 2014

چونکہ

  1. وکیمیڈیا صارف گروہوں کو تسلیم کرنا وابستگی کمیٹی کی ذمہ داری ہے؛
  2. وابستگی کمیٹی نے وکیمیڈیا سماج کے پاکستانی صارفین کے گروہ کی طرف سے درخواست کا جائزہ لیا اور میٹا پیج پر تبادلہ خیال کیا؛
  3. اس گروہ کے اہداف اس صفہ پر دیکھے جاسکتے ہیں؛
  4. یہ گروہ وکیمیڈیا صارف گروہ کی حیثیت سے وابستگی کمیٹی کی رائے میں ٹھیک ہے؛
  5. صارفین کا گروہ بعد میں ایک تنظیم کے طور پر تسلیم کیا جا سکتا ہے.

لہذا

ویکیمیڈیا سماج کے پاکستانی صارفین کا گروہ، وکیمیڈیا صارف گروپ معاہدے پر دستخط کرنے کے بعد موثر ہو جائےگا اور ایک سال کی مدت کے لئے ایک وکیمیڈیا صارف گروپ کے طور پر تسلیم کیا جائے گا۔

مدت تفویض کے اختتام پر گروہ کی تجدید کے لئے درخواست دے سکتے ہیں.

حوالہ جات

Votes

  Resolution passed with 9 votes in favor, 0 votes against, 0 abstentions, 1 votes not cast, on 07 April 2014.