زمرہ:شرائط استعمال
ویکیمیڈیا شرائط استعمال ایک عالمی پالیسی ہے جو ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام تمام ویکیمیڈیا منصوبوں پر لاگو ہوتی ہے۔ میٹا ویکی پر یہ صفحات ویکیمیڈیا برادری کی طرف سے عوامی جائزے، مجوزہ اپ ڈیٹس، اور مباحثوں کو محفوظ کرنے کے لیے بنائے گئے ہیں۔
ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن کی طرف سے منظور شدہ ویکیمیڈیا شرائط استعمال کا تازہ ترین دفتری ورژن اس کی دفتری ویب سائٹ پر محفوظ شدہ اور شائع کیا گیا ہے۔
Pages in category "زمرہ:شرائط استعمال"
This category contains only the following page.