عطیات:اے۔پی۔جی۔/ایوان کے فیصلے/پہلا سلسلہ 2012-2013
Outdated translations are marked like this.
تمام تجاویز کے لیے ایوان کے فیصلے: پہلا سلسلہ 2012-2013
ہم مجلس برائے تقسیم سرمایہ کے قیمتی وقت کی فراہمی، سفر اور غورو و فکر کے لیے نہایت شکر گزار ہیں جو انہوں نے ہماری تحریک کو سماج کے زیر انتظام سرمایہ کی تقسیم کا نیا اہم قدم اٹھانے میں فراہم کی۔ اس کے کام پر ایک نظر ثانی، غور و فکر اور بحث کے بعد ہم اسکی سفارشات کو قبول کرتے ہیں۔ لہذا ہم ناظم انتظامیہ سے انکی مناسب صوابدید میں اس عمل کو اگلے مرحلے میں داخل کرنے اور سفارشات کی مناسب تعمیل کے آغاز کے لیے درخواست گزار ہیں۔
دیکھیے: wmf:Vote:منظوری مجلس برائے تقسیم سرمایہ خزاں 2012