میٹا:اجتماعی پیغام رساں

This page is a translated version of the page Meta:MassMessage senders and the translation is 100% complete.
Shortcut:
WM:MMS
یہ صفحہ میٹا پر "اجتماعی پیغام رساں" (massmessage-sender) گروپ کے بارے میں معلومات فراہم کرتا ہے۔

اجتماعی پیغام رساں گروپ بنایا گیا تھا تاکہ غیر منتظمین کو میٹا سے عالمی "اجتماعی پیغام " بھیجنے کی اجازت دی جا سکے۔ یہ صارف گروپ صارفین کو اجتماعی پیغام انٹرفیس کا استعمال کرتے ہوئے تمام ویکیمیڈیا تنظیم ویکیوں پر پیغامات بھیجنے کی اجازت دیتا ہے۔ اس گروپ کو تفویض کردہ حقوق autopatrol (Have one's own edits automatically marked as patrolled) اور massmessage (Send a message to multiple users at once) ہیں، جو کہ منتظمین اور ویکیمیڈیا تنظیم کے عملے کے زیر اہتمام جو اسٹاف عالمی گروپ میں ہیں۔

محفوظ عالمی پیغام کی ترسیل/رسائی کی فہرست کے جانشین کے طور پر، یہ حیثیت منتظمین دے اور ہٹا سکتے ہیں۔ عام صارفین کے لیے درخواستیں WM:RFH پر کی جا سکتی ہیں، جبکہ ویکیمیڈیا تنظیم کے عملے کو اس کے بجائے ویکیمیڈیا تنظیم سے اس حق کی درخواست کرنی چاہیے، ویکیمیڈیا عماے صارف حقوق کی پالیسی (محدود لنک) دیکھیں۔

مزید دیکھیے