مؤسسہ وکی میڈیا انتخابات ۲۰۱۳ / مجلس
The election ended 22 June 2013. No more votes will be accepted. The results were announced on 24 June 2013. |
"مجلس برائے اعلیٰ سطحی انتخابات ۲۰۱۳" سنبھالتی ہے تفصیلات بہ متعلق انتخابات تنظیم، اپنے دائرہ کار میں رہتے ہوئے جو کہ اعلیٰ سطحی وقف کاران کی طرف سے تفویض کئے گئے ہيں، بابت اعلیٰ سطحی جائزے کے اور اعلیٰ سطحی مجلس کو انتخابات کے متعلق مشورے دینے کو ۔
رکن سازی
مجلس کے اراکین نامزد کئے جاتے ہیں اعلٰی عہدیداران کی طرف سے تا کہ اعلیٰ سطح انتخابات ۲۰۱۳ کے انتظام و انصرام سنبھال سکیں ۔ مجلس کے اراکین کے لیے ضروری ہے کہ وہ وکی میڈيا کے کسی ایک منصوبے کے مدیر بھی ہوں ۔ وہ اعلیٰ عہدے دار نہ ہوں وقف کے ، یا اس انتخاب کے امیدوار نہ ہوں اور نہ ہی رائے دہندہ ہوں ۔
اعلان برائے Announced 5 فروری 2013 کو متوقع ہے ، مجلس مذکورہ اراکین پر مشتمل ہو گی۔
نام | زبانیں | مقام (مقامی نظام الاوقات) |
---|---|---|
Ferdinando Scala | it, nap, en-5, fr-5, es-2 | San Giorgio a Cremano, Italy (UTC+1) |
Jon Harald Søby | nb, en-3, sv-3, de-2, da-2, es-1, eo-1, ro-1, sw-1 | Trondheim, Norway (UTC+1) |
Katie Chan | en, yue | Lincoln, England (UTC+0) |
Ralf Roletschek | de, es-2, ru-1, cs-1, ca-1, en-0 | Eberswalde, Germany (UTC+1) |
Risker | en, fr-2 | Toronto, Canada (UTC-5) |
Philippe Beaudette کی ذمہ داری ہے معاونتی عملے کی اور رابطہ کی, ساتھ ہی Geoff Brigham کی ذمہ داری ہے قانونی معاونت ۔
ذمہ داریاں
The Committee is responsible for planning and maintaining virtually every aspect of the Board election. For example, the Committee plans the type of voting, suffrage criteria, and criteria for candidacy, drafts and organizes all of the official election pages on Meta, verifies that candidates and voters meet the criteria, audits votes to ensure there are no duplicate votes or other problems, et cetera.