وکی میڈیا تنظیم کا ایوان متولیان
ویکی میڈیا فاؤنڈیشن عملہ اور گُتے پر کام کرنے والے رضا کار برادری کے ساتھ مل کر اس قطعے کو بنائے رکھنے میں شریک ہیں۔ |
وکی میڈیا تنظیم کا ایوان متولیان وکیمیڈیا تنظیم اور اسکے کام کی نگرانی کرتا ہے کیونکہ یہ اسکی حتمی جماعتی مختار ہے۔
ترتیب
ایوان 2003ء تین متولیان کے ساتھ میں بنایا گیا تھا اور 2008ء سے یہ دس متولیان پر مشتمل ہے۔ یہ چار افسران کی تقرری کرتا ہے جن میں ایک صدر اور نائب صدر (جن کا متولیان میں سے ہونا ضروری ہے)، اور ایک خازن اور معتمد (متولیان کے علاوہ) شامل ہیں۔ ایوان کا کام میں قرارداد اور رائے دہندگی جزواً شامل ہیں۔ باقی کام بہت سی ذیلی مجالس کو تفویض کیا جاتا ہے جس میں ایوان کی مجلس برائے انتظام، محاسبی اور انسانی وسائل شامل ہیں۔
ایوان کی آخری تشکیل یہ ہے:
- 1 (one) founder's seat reserved for Jimmy Wales;
- 7 (seven) seats appointed by the rest of the Board for specific expertise selected in a process guided by the Board Governance Committee; and
- 8 (eight) seats elected by the Wikimedia communities and affiliates.
مجالس
- ویکیمیڈیا تنظیم مجلس برائے محاسبہ (منشور)
- ویکیمیڈیا تنظیم کے ایوان کی مجلس برائے انتظام (منشور)
- * ویکیمیڈیا تنظیم کی مجلس برائے انسانی وسائل (منشور)
- Wikimedia Foundation Product and Technology Committee (Charter)
- Wikimedia Foundation Community Affairs Committee (Charter)
- مجلس برائے تعلقات (منشور)
- ** موجودہ معاونین: شانی ایونسٹین سگالو، اور نٹالیہ ٹائمکیو
- Elections Committee
- Current liaisons: Nataliia Tymkiv
- مجلس برائے زبان (منشور)
- Current liaison: Nataliia Tymkiv, Victoria Doronina
- Wikimedia Human Rights Policy
- Current liaison: Esra'a Al Shafei (to Wikimedia Foundation internal committee)
ایوان سے رابطہ
گزارشات اور تجاویز کو بانٹنے کے لیے ایوان کا تختہ اطلاعات موجود ہے۔ ایوان سے براہ راست نوٹس بورڈ پر پوسٹ کرکے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ بذات خود تنظیم سے رابطہ اس کے صفحہ برائے رابطہ پر درج کئی ایک ذرائع سے کیا جا سکتا ہے۔
موجودہ ارکان
- ملاحظات:
- ↑ Board of Trustees/Restructure Announcement Q&A, April 2008
سابقہ ارکان
مزید پڑھیئے
- ایوان کے اجلاس کی فہرست (بمعہ یاداشتیں)
- [[:foundation:Special:MyLanguage/Resolution:Main|ایوان کی قراردادوں کی فہرست]]
- [[:foundation:Special:MyLanguage/Resolution:Board deliberations|ایوان کا غور و فکر کا طریقہ]]
- Composition of the Board of Trustees
- Presentations by Wikimedia Foundation Board of Trustees members
- Essays and discussions on ideal membership:
- [[Special:MyLanguage/WMF Board Governance Committee/Agenda 2012-2013/Appointed seats/What makes a good Trustee?|* کیا چیز ایک اچھا متولی بناتی ہے?]]
- Traits of a great Wikimedia Foundation Trustee
- The ideal Wikimedia board of trustees
- Ideal candidate profile (2019)