Growing Local Language Content on Wikipedia (Project Tiger 2.0)/Writing Contest/ur
منصوبہ ٹائیگر تحریری مسابقہ
منصوبہ ٹائیگر ایک تحریری مسابقہ ہے جس کا مقصد ویکیپیڈیا برادریوں کو ہندوستانی زبانوں میں ہندوستان کے متعلق معیاری مضامین بنانے پر ابھارنا ہے۔
ٹیگر تحریری مسابقہ اول میں ہندوستانی زبانوں میں کامیاب شرکت کی تھی اسی لیے اس سال بھی یہ مسابقہ ہو رہا ہے۔
کیا آپ تعاون کریں گے؟
شرکت کرنے سے قبل اندراج کرانا ضروری ہے
|| অসমীয়া - Assamese || मराठी - Marathi || தமிழ் - Tamil || ಕನ್ನಡ - Kannada || বাংলা - Bengali || తెలుగు - Telugu || ਪੰਜਾਬੀ - Punjabi || हिन्दी - Hindi || संस्कृतम् - Sanskrit || ଓଡ଼ିଆ - Odia || മലയാളം - Malayalam || ગુજરાતી - Gujarati || اردو - Urdu || ᱥᱟᱱᱛᱟᱲᱤ - Santali ||
نیا مضمون تحریر، ترجمہ یا موجود مضامین میں توسیع کی جا سکتی ہے، یہ مضامین یا مواد اپنے الفاظ میں تحریر کیے جائیں، نیز اس مسابقے کے لیے تیار کی گئی فہرست موضوعات میں سے مضامین کا انتخاب کیا جائے۔ مواد تحریر کرنے میں ویکیپیڈیا کے شرائط حوالہ جات کی پاسداری لازمی ہے۔ مضمون میں مجموعی ترامیم کا حجم کم از کم 300 الفاظ اور 9000 بائٹ (مع حوالہ جات) ہو۔
نئے مضامین کی تخلیق یا پہلے سے موجود مضامین کی توسیع کی مدت 10 اکتوبر 2019ء، 0:00 سے 10 جنوری 2020ء، 23:59 (بھارتی معیاری وقت) تک ہے۔
انعامات
ہر مہینے ہر شریک برادری میں سے تین فائق صارفین کو علاحدہ علاحدہ انعامات سے نوازا جائے گا، جو ان کی ماہانہ کارکردگی کو دیکھ کر دیے جائیں گے۔ انعامات کی قیمت بالترتیب 3,000 بھارتی روپے، 2000 بھارتی روپے اور 1,000 بھارتی روپے ہوگی۔
تین ماہ کی طویل ترمیمی دوڑ کے بعد اردو ویکی برادری سمیت دیگر بھارتی زبانوں کی ویکی برادریوں میں سے جو برادری سب پر فائق ہوگی اس پوری برادری کو ایک انعام ملے گا۔ نیز فتحمند برادری کے لیے سہ روزہ تربیتی تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔
موضوعات
آپ کسی بھی فہرست میں سے کوئی بھی مضمون بنا سکتے ہیں۔ اگر کسی زمرہ میں مزید مضامین چاہتے ہیں تو تبادلہ خیال پر درخواست دیں۔ ہم انہیں شامل کرنے کی مکمل سعی کریں گے
Onsite edit-a-thon
Event Title
Proin nunc turpis, venenatis at porta eget, tincidunt eu nisl. Nam efficitur ligula sed nisi suscipit
11:59 PM IST May 31, 2019
Event Title
Proin nunc turpis, venenatis at porta eget, tincidunt eu nisl. Nam efficitur ligula sed nisi suscipit
11:59 PM IST May 31, 2019
Statistics
Last updated: 19 Feb 2020 (IST)
|
Fountain tool
Instruction for jury
|