میٹا:بیبیلون

This page is a translated version of the page Meta:Babylon and the translation is 100% complete.
نیا بابل
آزاد واسطہ کے مترجمین سے متعلق سرنگ/تختہ اطلاعات
Babylon is the Meta translations portal and noticeboard. For general discussions about translations see the talk page.

مواصلات

  • Babylon talk page
    اگر آپ کے پاس ترجمے کے بارے میں سوالات، شکوک و شبہات، تجاویز یاکچھ اور ہے تو آپ اس صفحہ پر لکھیں۔
  • مترجم کی مواصلاتی فہرست
    سرکاری ویکی میڈیا کے مترجمین کی مواصلاتی فہرست میں سائن اپ کریں!
  • #ویکی میڈیا-ترجمہمیڈیا-ترجمہ جڑیں
    سرکاری مترجم کا IRC چینل۔ جب آپ کو مدد کی ضرورت ہو، صرف گفتگو کرنا ہو، یا نئی درخواستوں پر اپ ڈیٹس کے لیے ہم سے ملیں!
  • مترجم نیوز لیٹر
    میلنگ لسٹ کا متبادل، آن ویکی نیوز لیٹر کے ساتھ جو آپ کو ایک اطلاع بھیجے گا۔

خودکار صفحہ کی فہرست پر نئے نظام کے تحت ترجمہ کی تمام درخواستوں کو Meta-Wiki پر درج کرتا ہے (دیکھیں ترجمے کی توسیع کی مدد)

براہ راست لنک

مترجم بننے کے لئے سائن اپ کریں

ویکی میڈیا پر تراجم کے مسائل

میٹا-ویکی پر ہفتے کے ترجمہ Wikipedias میں ایسے مضامین کو شامل کرنے کا ایک منصوبہ ہے جن کا ترجمہ موجود نہیں ہیں۔

ویکی پروجیکٹ ٹرانسلیشن ویکی سورس پر

انگریزی ویکی سورس پر میزبانی میں مختلف Wikisource زبانوں کے ویکیز کے درمیان پرانے تراجم کو جمع کرنے اور جن کا کبھی ترجمہ نہیں ہوا ہے یا جن کے صرف کاپی رائٹ شدہ تراجم ہیں کے ماخذی متن کو نئے سرے سے تخلیق کرنے کے لیے ایک پہل وغیرہ

مقام بندی (لوکلائزیشن) کے بارے میں

مترجم اور ڈویلپر دونوں کو لوکلائزیشن کے بارے میں معلومات MediaWiki.org پر لوکلائزیشن صفحہ پر مل سکتی ہے

عامر کے بلاگ میں آپ کچھ مفید تجاویز پڑھ سکتے ہیں۔

طویل مدتی ترجمے کی حکمت عملی

ترجمے کی حکمت عملی کے صفحہ پر آپ ترجمے کے لئے کام کرنے کے بارے میں خیالات کو پڑھ سکتے ہیں اور ان پر تبادلہ خیال کر سکتے ہیں۔